تقریب میں وائرلیس ریپیئرکورس کے 17 اور پروموشنل کورس کے 20امیدواروں میں کورسزکی تکمیل پر اسنادتقسیم کی گئیں۔
تقریب میں ایڈشنل آئی جی ٹریننگ،ڈی آجیزٹی اینڈ ٹی، ٹریننگ،اےآئی جیز ایم ٹی،ٹیلی کمیونیکیشنز،ایس ایس پی سٹی اور تربیتی عملے نے شرکت کی۔
اس موقع پر ڈی آئی جی ٹی اینڈ ٹی نے اسکول میں جاری تربیتی کورسز اور لٹریچر کی اہمیت اور افادیت پر تفصیلی بریفنگ دی۔ ۔
اسکول کے قیام سے قبل سندھ پولیس کے اہلکاروں کو ریڈیو آلات کی تربیت کے لیئے بہاولپور جانا پڑتا تھا۔ ڈی آئی جی ٹی اینڈٹی۔
اسکول میں ریڈیو آلات اورٹرانسپورٹ مرمت سے متعلق مختلف کورسز شروع کروائے جارہے ہیں۔ بریفنگ۔
کورسزکی تکمیل پر شرکاء کو مبارکباددیتا ہوں۔غلام نبی میمن ۔
امید ہے جو آپ نے سیکھا ہے اسے عملی زندگی کاحصہ بنائیں گے۔ آئی جی سندھ غلام نبی میمن۔