اسیسٹنٹ بیورو چیف فیصل آباد علی ریحان
آئی جی پنجاب نے زیر تکمیل پولیس خدمت مرکز کچہری روڈ کا دورہ کیا،
پولیس خدمت مرکز میں شہریوں کو پولیس سے متعلقہ آن لائن سہولیات کی فراہمی یقینی بنائی جائے، آئی جی پنجاب
آر پی او فیصل آباد ڈاکٹر محمد عابد خان،سی پی او فیصل آباد کامران عادل، سینئر پولیس افسران ہمراہ تھے،