ڈپٹی کمشنر فیصل آباد کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر جڑانوالہ رانا صفدر شبیر کی زیر نگرانی میونسپل کمیٹی جڑانوالہ میں آمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم کی خوشی میں محفل نعت و میلاد کا انعقاد کیا گیا
محفل نعت میں مذہبی و سماجی رہنماؤں کی کثیر تعداد میں شرکت ۔ اور ملک ملت کے لئے اجتماعی دعا کی گئی ۔
( رپورٹ اسیسٹنٹ بیورو چیف فیصل آباد علی ریحان )