نظام الھی بھائی نے اسیسٹینٹ ڈپٹی اٹارنی جنرل پاکستان گلفراز خان خٹک صاحب سے غریب اور مستحق افراد کےلئے ستے اور معیاری انصاف مفت قانونی مشاورت کے حوالےسے ملاقات کی جناب گلفراز خان خٹک صاحب نے نظام الھی بھائی کو اپنی ھر ممکنہ جاءیز مدد کی یقین دھانی کرائی