سرگودھا (رپورٹ ای این آئی)سرگودھا بریکنگ نیوز تین ماہ پہلے تھانہ میانی کے کانسٹیبل محسن کو شہید کرنے والا اشتہاری محمد ثقلین عباس غلام حسین اف ویرو وال پولیس مقابلے میں ضلع چکوال میں ساتھی سمیت جان بحق ہو گیا پولیس مقابلے میں ایلیٹ فورس کا ایک نوجوان بھی شہید ہو گیا سلیمی نیوز نمائندہ سی ای ڈی نیوز ڈسٹرکٹ سرگودھا .