کھاریاں سٹی کے محلہ عزیز پورہ کی مسجد میں قاری محسن نامی شخص امامت کرواتا اور عشاء کی نماز کے بعد بچوں کو سپارہ پڑھاتا تھا۔ گزشتہ روز عشاء کی نماز کے بعد قاری نے 13سالہ معصوم کے ساتھ درندگی کرڈالی۔ قاری کا تعلق مظفر گڑھ سے ہے۔
نوٹ: خبر لگانے کا مقصد والدین کو خبردار کرنا ہے کہ چاہئے سکول ہو یا مسجد اچھی طرح پرکھا کریں کہ اپنے بچوں کو کس کے پاس بھیج رہے اور کوشش کیا کریں کہ تھوڑا ٹائم نکال کر بچوں کو پِک اینڈ ڈراپ دیا کریں اور استاد یا معلم سے ملاقات بھی کیا کریں تاکہ اگر کسی کے اندر کوئی شیطانی ہو بھی تو اُسے اس بات کا علم ہو کہ اس کے والدین اس کے سر پر ہیں۔