رپورٹ : محمد حسین سومرو
ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل ذیشان شفیق صدیقی کی ھدایت پر یوسف پلازہ پولیس کی انتہائی مطلوب موٹر سائیکل لفٹر کے خلاف کاروائی
یوسف پلازہ پولیس نے مین روڈ ھارٹ اسپتال بلاک 16 کے قریب کاروائی کرکے انتہائی مطلوب موٹر سائیکل لفٹنگ میں ملوث ملزم کو گرفتار کیا ، ایس ایس پی سینٹرل
گرفتار ملزم کے قبضے سے برآمدہ موٹر سائیکل تھانہ گلشن اقبال کی حدود سے چوری شدہ ہے جس کا مقدمہ الزام نمبر 620/2024 شہری کی مدعیت میں تھانہ گلشن اقبال میں درج ہے ، ایس ایس پی سینٹرل
گرفتار ملزم کی شناخت شجاعت علی ولد امجد علی کے نام سے ہوئی ، ایس ایس پی سینٹرل
گرفتار ملزم عادی موٹر سائیکل لفٹر ہے جس کا سابقہ کرمنل ریکارڈ بھی حاصل کرلیا گیا ہے ، ذیشان شفیق صدیقی
ملزم شجاعت علی کا سابقہ کرمنل ریکارڈ
01 , ایف آئی آر نمبر 272/2020 تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا بجرم دفعہ ، 6/9/B
02 , ایف آئی آر نمبر 82/2021 تھانہ گلشن اقبال بجرم دفعہ 381/ ، اے
03 . ایف آئی آر نمبر 297/2021 تھانہ محمود آباد بجرم دفعہ 381/ اے
04 . ایف آئی آر نمبر 713/2021 تھانہ تیموریہ بجرم دفعہ 381/ اے
05 . ایف آئی آر نمبر 1183/2021 تھانہ سچل بجرم دفعہ 381/ اے
06 . ایف آئی آر نمبر 470/2020 تھانہ شاہراہ فیصل بجرم دفعہ 381/ اے
07 . ایف آئی آر نمبر 319/2022 بجرم دفعہ 379/34 تھانہ گلشن معمار
08 . ایف آئی آر نمبر 1019/2022 بجرم دفعہ 381/اے تھانہ شاہراہ فیصل
09 . ایف آئی آر نمبر 69/2023 بجرم دفعہ 381/ اے تھانہ جمشید کواٹر
10 . ایف آئی آر نمبر 1260/2022 بجرم دفعہ 23 ( 1 ) اے تھانہ سچل
ملزم شجاعت علی کو تھانہ گلشن اقبال میں پہلے سے درج مقدمہ الزام نمبر 620/2024 میں گرفتار کرکے مزید کاروائی کیلئے AVLC حکام کے حوالے کیا گیا ۔