سرگودہا(رپورٹ بیورو) تھانہ لکیساں کی حدود میں مکان کے تنازعے پر بااثر افراد کا حملہ گھر میں گھس کر عوتورں پر بدترین تشدد
مضروب عورتوں کو اپنی مدد آپ کے تحت سپتال منتقل کر دیا گیا جسمیں ایک عورت سیرس ہونے کی وجہ سے لاہور جنرل ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔
لواحقین کے مطابق پولیس ملزموں کی پشت پناہی کر رہی ہے اور ہماری درخواست پر کوئی کاروائی نہیں کر رہی۔ ذرائع.