جھنگ : بیورو رپورٹ
گوجرہ روڈ اڈہ مسلمانیاں میں مہندی لے کے جانے والی خواتین کو تیز رفتار ٹرالر نے کچل دیا
ابھی بی کافی تعداد میں عورتیں اور بچے ٹرالر کے نیچے ہیں ۔ اور ان کو نکالنے کی کوشش کی جا رہی ہے
ابھی تک 12 سے 14 لوگوں کی جان بحق ہو چکے ہیں ۔ اموات کے زیادہ ہونے کا خدشہ ہے ۔