حیدرآباد(رپورٹ عمران مشتاق)حیدرآباد پولیس کی مختلف کارروائیوں میں 4 ملزمان گرفتار, مقدمات درج تھانہ GOR
ایس ایچ او سب انسپیکٹر انور خانزادہ کی اپنے اسٹاف کے ہمراہ کارروائی
جی او آر پولیس نے دوران پیٹرولنگ کارروائی کرتے ہوئے منشیات فروش ذوالفقار عرف ذلفی سہتو کو 600 گرام چرس سمیت گرفتار کرلیا
تھانہ ہوسڑی
ایس ایچ او انسپیکٹر جمن کھوسو کی اپنے اسٹاف کے ہمراہ کارروائی
ہوسڑی پولیس نے دوران پیٹرولنگ کارروائی کرتے ہوئے مین پوری سپلائر محمد امین سولنگی کو گرفتار کرلیا جبکہ ملزم کے 2 ساتھی موقع سے فرار
ہوسڑی پولیس کی کارروائی میں 500 عدد تیار شدہ مین پوری برآمد ہوئی چیک پوسٹ پبن
انچارج سب انسپیکٹر فرحان علی برڑو کی اپنے اسٹاف کے ہمراہ کارروائی
پبن پولیس نے دوران چیکنگ کچی شراب کی سپلائی ناکام بناتے ہوئے 2 منشیات سپلائرز بنام اللہ ڈنو ڈیتھو اور فیاض قمبرانی کو گرفتار کرلیا
گرفتار منشیات سپلائرز کے قبضے سے 10 لیٹر کچی شراب برآمد ہوئی
گرفتار ملزمان کے متعلق مزید معلومات اور سابقہ کرمنل ریکارڈ حاصل کیا جا رہا ہے
حیدرآباد پولیس نے گرفتار ملزمان کے خلاف نارکوٹکس ایکٹ، گٹکا و مین پوری ایکٹ اور حدود آرڈیننس کے تحت مقدمات درج کرلیے