رپورٹ : محمد حسین سومرو
ڈسٹرکٹ پولیس خیرپور
خیرپور پولیس اور خفیہ اداروں کی مشترکہ کارروائی جعلی کرنسی کی اسمگلنگ ناکام بنادی ایک ملزم گرفتار 200000 دو لاکھ جعلی کرنسی برآمد مقدمہ درج۔
ایس ایس پی خیرپور ڈاکٹر سمیع اللہ سومرو کے احکامات پر ڈی ایس پی گمبٹ ملھیر خان کی سربراہی میں ایس ایچ او تھانہ رانیپور عبدالجبار میمن اور اس کے ٹیم کی کامیاب کارروائی۔
خیرپور پولیس کی جعلی کرنسی کے خلاف بڑی کاروائی کوریئر کے ذریعے بھیجی گئی جعلی کرنسی کی اسمگلنگ ناکام۔
رانیپور پولیس اور خفیہ اداروں نے میڈیکل اسٹور پر کارروائی کرکہ پشاور سے رانیپور کورئیر کے ذریعے بہیجی گئی 200000 کرنسی برآمد کر لی ایک ملزم گرفتار۔
حسنین میڈیکل اسٹور پر کاروائی کرکہ جعلی کرنسی اسمگلنگ کرنے والے ملزم *حاکم علی ولد محمد رمضان بلوچ* کو گرفتار کرلیا سرکاری مدعیت میں مقدمہ درج
FIR. NO. 126/2024 u/s 489B PS RANIPUR
_گرفتار ملزم سے مزید تفتیش جاری ہے_