نوشہرو فیروز: رپورٹ ۔سید شوکت علی کوثر۔ سٹی ٹہاروشاہ
ٹھاروشاہ ٹائون کمیٹی سفید پوش ملازمین سے 10000۔ ھزار تک رشوت لیکر ویزا دینے والے کرپشن ماسٹر مائینڈ اکائوٹنٹ فرحان میمنغ نے کرپشن کے رکارڈ توڑ دیئے .اکائوٹنٹ فرحان میمن نے ماھانہ أنے والی بجیٹ میں سے کرپشن کے زریعی کئی لاکھوں کانہ صرف بئنک بیلنس بنایا ھے بلکہ ٹھاروشاہ نوشھرو فیروز اور اس پاس کے اھم علائقوں میں جائداد بھی خریدی ھے جب کہ فرحان پر نیب میں پہلے کیسز ہوئے تھے۔ اور یاد رھے کہ ھر ماہ کی تنخواھوں میں سے سفید پوش ملازمین سے 10000 تک کٹوتی بھی کرتا ہے ۔ ان سفید پوش ملازمین میں منگی ۔ بھرٹ ۔ عباسی منگنھار ۔ ببر اور دیگر خاندان کے افراد شامل ھیں ۔ ٹھاروشاہ کے سیاسی سماجی جماعتوں نے حکومت سندھ ۔ ڈائریکٹر انٹی کرپشن ۔ نیب اور دیگر انصاف فراھم کرنے والے اداروں سے مطالبہ کیا ھے کہ ٹاؤن کمیٹی ٹھاروشاہ کے اکاؤٹنٹ فرحان میمن اور ملوث دیگر ٹاؤن افسران کے خلاف سخت کارروائی کی جائے دوسری صورت میں احتجاج کا دائرا بھڑھا دیا جائے گا ۔