کھاریاں -معروف صحافی لیاقت علی قادری مرحوم کی اہلیہ محترمہ ، رضوان لیاقت قادری سینئر نائب صدر کھاریاں پریس کلب کی والدہ محترمہ کی نماز جنازہ میں علاقہ بھر کی ممتاز مذہبی کاروباری سیاسی سماجی شخصیات کی بھر پور شرکت علامہ محمد اختر جلالی نے نماز جنازہ پڑھائی ،نماز جنازہ میں چوہدری ضیاء محی الدین ، سید ضیاء اللہ شاہ ایڈووکیٹ ،ملک امجد ، ملک شبیر ، نئیر صدیقی ، چوہدری محمد آصف دھوریہ ملک مظہر ،علامہ نوید اقبال، چوہدری ندیم منظور بیگہ ،چوہدری محمد فیاض انجم ، سیلم بٹ سید تنویر نقوی ، زمان احسن ، آفتاب نذر ملک خلیل ایڈووکیٹ گل بخشالوی ، راجہ سلطانی ،احسان الحق ،شہزاد رفاقت چوہدری ، چوہدری فضائل اکرم ڈپٹی ڈی ای او ، خالد مہر ، محمد صفدر مرزا،چوہدری مدثر ،سمیت۔ دیگر نے بھی شرکت کی