منڈی بہاوالدین ( میاں شریف زاہد ) )ریجنل پولیس آفیسر گوجرانوالہ طیب حفیظ چیمہ کی ڈی پی او آفس منڈی بہاؤالدین میں کھلی کچہری عوامی مسائل سنے
منڈی بہاءالدین:آر پی او گوجرانولہ طیب حفیظ چیمہ کی ڈی پی او آفس کے احاطہ میں کھلی کچہری
منڈی بہاءالدین:سائلین کی درخواستوں پر موقع پر احکامات جاری
منڈی بہاؤالدین :عوام کے جان و مال کا تحفظ پولیس کی اولین ترجیح ہے
منڈی بہاؤالدین:مقدمات کی میرٹ پر تفتیش اور فوری انصاف کی فراہمی کو یقینی بنایا جارہا ہے
منڈی بہاؤالدین:کھلی کچہری میں ڈی پی او احمد محی الدین اور ضلع بھر کے پولیس افسران کی شرکت