سرگودھا: سب انسپکٹر الیاس گوندل کے گھر بجلی چوری کے معاملہ پر ایس ڈی پی او سٹی سے رپورٹ طلب
سرگودھا: گزشتہ روز واپڈا احکام نے بجلی چوری کا انکشاف کیا تھا
سرگودھا: ایس ڈی پی او سٹی کو معاملہ کی انکوائری کر کے رپورٹ پیش کرنے کے احکامات جاری
سرگودھا: انکوائری رپورٹ آنے پر محکمانہ کاروائی عمل میں لائی جائے گی ڈی پی او سرگودھا: کوئی بھی قانون سے بالاتر نہیں ہو سکتا ڈی پی او سرگودھا:الزام ثابت ہونے پر محکمانہ احتساب کو یقینی بنایا جائے گا ڈی پی او ڈاکٹر اسد اعجاز ملہی