سرگودہا(رپورٹ بیورو)سرگودہا صوبائی وزیر صحت پنجاب خواجہ سلمان رفیق کی سرگودھا نواز شریف انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی پہنچے اوپی ڈی میں ڈاکٹرز سے تمام معلومات لی اس موقع پر پرنسپل سرگودھا میڈیکل کالج پروفیسر ڈاکٹر محمد وارث فروقہ ایم ایس فیصل مسعود ٹیچنگ ہسپتال ڈاکٹر سہیل طارق چوہدری ودیگر عملہ موجود تھا خواجہ سلیمان رفیق زیر تعمیر ہسپتال کا معائنہ کیا اطمینان کا اظہار کیا اس موقع انہوں نے کہا کہ سرگودھا ڈویژن کی لاکھوں ابادی کے لئے نوازشریف انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی بہترین علاجگاہ ثابت ہوگاانسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی میں تربیت یافتہ عملہ آئے گا سرکاری ٹیچنگ ہسپتالوں میں مریضوں کیلئے آسانیاں پیدا کرنے کی پوری کوشش کررہے ہیں