منڈی بہاوالدین میاں شریف زاہد ) سنگچور نسل کا سانپ انتہائی خطر ناک ہے ، جو ان دنوں پنجاب میں بڑی تیزی سے پھیل رہا ہے۔ اور یہ ۔سنگچور نسل کا زہریلہ سانپ زیادہ تر بستروں میں چھپنا پسند کرتا ہے لحاظہ عوام کو چاہئے کہ وہ اپنے بستروں کو لپیٹ کر رکھیں اور جب ضرورت پڑے تو بستروں کو اچھے طریقہ سے جھاڑ کر بچھائیں اس سلسلہ میں عوام میں شعور بیدار کریں یہ انسانیت کی بھلائی بھی ہے اور صدقہ جاریہ بھی ہے۔