منڈی بہاوالدین ( ای این آئی )
منشیات کی بڑی کھیپ 11 کلو چرس بر ا۔د لر کے ایس ایچ اوہ سٹی عدیل ظفر بوسال نے ملزم کو گرفتار کر لیا منشیات فروشی معاشرے کا نا سور ہے اس موقع پر ایس ایچ اوہ سٹی نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کے میڈیا سول سوسائٹی وکلاء جیسے منظم ادارے ایسی منفی سرگرمیوں میں ملوث افراد جو کے ہمارے آ نے والی نسلوں کا مستقبل تباہ کر رہیں اس عظیم کام میں اپنے اپنے حصے کی شمع روشن کریں میرے دروازے سائل کے لئیے چوبیس گھنٹے کھلے ہیں ڈی پی اوہ صاحب اور آ ئی جی پنجاب کے حکم پر عمل پیرا ہیں جرائم پیشہ عناصر کو منطقی انجام تک پہنچائیں گے