سینٹرل پولیس آفس کراچی میں قائم اسکول آف فائنانس/ٹریننگ اینڈ انفارمیشن ٹیکنالوجی میں ڈیجٹل ٹریننگ سینٹر بلاک بی کا افتتاح۔۔۔ رپورٹ : محمد حسین سومرو
آئی جی سندھ غلام نبی میمن نے نیو ٹریننگ بلاک کا افتتاح کیا۔
اس موقع پر ایڈیشنل آئی جی ٹریننگ،ایڈیشنل آئی جی آپریشنز سندھ،ڈی آئی جی ٹریننگ،سابقہ سینئر پولیس آفیسر سلیم واحدی و دیگر بھی موجود تھے۔۔
ڈی آئی جی ٹریننگ سندھ نے ڈیجٹل ٹریننگ بلاک کے قیام اور اسکے اغراض مقاصد پر بریفنگ دی۔
فٹنس کے معیار پر پورا اترنے والے والوں کو ٹریننگ/کورسز کے مواقع دیئے جائیں گے۔بریفنگ۔
نیو میڈیکل پالیسی پر عمل درآمد کرتے ہوئے مکمل طور فٹ افسران و اہلکاروں کو ٹریننگ کے لیئے منتخب کیا جائیگا۔بریفنگ
محکمانہ کورسز میں کامیاب ہونیوالوں کا ڈیٹا نیو ٹریننگ بلاک میں محفوظ کیا جائیگا۔۔بریفنگ
اندرون و بیرون ملک اسپیشل کورسز پر جانیوالوں کا ریکارڈ بھی محفوظ کیا جائیگا۔بریفنگ
ٹریننگ سینٹرز کے نصاب کو بھی جدید و ماڈرن خطوط پر استوار کیا جارہا ہے۔بریفنگ
آئی جی سندھ نے اسکول آف فائنانس/ٹریینگ میں قائم مختلف دفاتر کا دورہ کیا۔
پولیس ٹریننگ کے معیار کو مذید تقویت دی جائے۔آئی جی سندھ
تمام ٹریننگ مراکز میں اچھی شہرت اور بہترین تجربے افسران کو تعینات کیا جائے۔غلام نبی میمن
جسمانی طور پر مکمل فٹ اور اچھی صحت کے حامل افسران و جوانوں کو کورسز کے لیئے منتخب کیا جائے۔آئی جی سندھ
کورسز کے لیئے انتخاب سے قبل افسران کے سروس ریکارڈ کا بھی احاطہ کیا جائے۔آئی جی سندھ
تربیتی مراکز کے پرنسپل کی تعیناتی کے کے لیئے بھی اصول وضع کیئے جائیں۔آئی جی سندھ
بہترین اور معیاری تربیت کے اثرات فیلڈ پولیسنگ تک منتقل یونگے۔آئی جی سندھ
نیو ڈیجیٹل ٹریننگ بلاک کے افتتاح پر ڈی آئی جی ٹریننگ اور انکی ٹیم لائق ستائش ہے۔آئی جی سندھ۔