ضلع وسطی خواجہ اجمیر نگری پولیس کا ڈاکوؤں کے ساتھ فائرنگ کا تبادلہ . ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل رپورٹ : محمد حسین سومرو
رحمانیہ موڈ اندرون روڈ خواجہ اجمیر نگری کے پاس ڈاکوؤں اور پولیس کے درمیان مقابلہ ہوا ہے. ذیشان شفیق صدیقی
مقابلے میں 1 ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار کیا گیا ہے جبکہ اسکا دوسرا ساتھی بلاضرب گرفتار کرلیا گیا. ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل
گرفتار ملزمان کی شناخت جہانزیب ولد مسلم شاہ (زخمی) اور عابد ولد احمد دین (بلاضرب) کے ناموں سے ہوئی
پولیس نے ملزمان کے قبضے سے 1 عدد پسٹل 30 بور لوڈ میگزین 3 راؤنڈ ، 5 عدد موبائل فون اور موٹر سائیکل برآمد کرکے قبضہ پولیس میں لے لیا. موٹرسائیکل تھانہ صدر سے چوری شدہ ہے۔
ذیشان شفیق صدیقی
زخمی ڈاکو کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا جبکہ بلاضرب ملزم کو تھانے منتقل کر دیا گیا. پولیس
ضابطے کی کارروائی عمل میں لائی جارہی ہے. پولیس