ننکانہ صاحب( بیورورپورٹ ندیم احمد )فرینڈز ہیلتھ گروپ ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال ننکانہ صاحب کے زیر اہتمام ضیافت میلاد بسلسلہ جشن عید میلاد النبی (ﷺ)کی تقریب کے شرکاہ سے خطاب کرتے ہوئے معروف عالم دین مذبی اسکالر پروفیسر ڈاکٹر علامہ محب النبی طاہر نے کہا ہے خوش قسمت ہیں وہ لوگ جو حضور (ﷺ) کی ولادت باسعادتکی خوشیا ں منا تے ہیں عید میلاد النبی (ﷺ)منانے سے رحمتیں و برکتیں حاصل ہوتی نبی کریم کی حیات طیبہ عالم جہاں کے لیے راہ نجات ہے مخلوق خدا کی خدمت سے اپنے پروردگار کو راضی کرنا ہوگا اج بھی ہم نبی کریم (ﷺ) کے اسوہ حسنہ پر عمل کر کے دنیا اور آخرت میں سرخرو ہو سکتے ہیں دین سے دوری کے سبب آج مسلمان مشکلات اور پریشانیوں کا شکار ہیں ضیافت میلاد میں معروف طبی ماہر ڈاکٹر محمد اظہر امین معروف میڈیکل اسپیشلسٹ ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال ننکانہ ڈاکٹر راحیل رضا سی ای او ہیلتھ ننکانہ ڈاکٹر ذیشان احمد ڈی ایس وی ننکانہ محمد نواز دیرتھ ڈاکٹر عظیم احمد رائے اصغر
علی خان کھرل جنرل سیکرٹری نور فاو�¿نڈیشن ڈائلسز سینٹر حاجی محمود احمد پیرا میڈکس رہنما راو�¿ ظفر اقبال سینیر ہیلتھ ٹیکنشن حاجی محمد لطیف رحمت علی سہیل علی زیشان جٹ ہیلتھ سپورٹ سٹاف رہنما ملک عمران شاہد زاہد حسین جٹ، فہد حسین، مقصود احمد، سجاد علی، عمران بلوچ ،عرفان بشیر، رائے وقار احمد کھرل، رائے خورشید احمد کھرل ،شہباز بھولا، نیاز جیھڈو اور ڈاکٹر محمد آصف سمیت سینکڑوں افراد کی شرکت ضیافت میلاد کے شرکا کو پرتکلف ظہرانہ دیا گیا۔