خوشاب(راجہ نورالہی عاطف سے)فلیٹیز َایکس پریس میں علامہ اقبال فورم کے زیر اہتمام سیمینار منعقد کیا گیا .جس کا انتظام اور سر پرستی خواجہ عبدل الوحید انجینیر نے کی۔ اس تقریب میں مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے ملک کی مایہ ناز شخصیات نے شرکت کی ۔ سیمینار میں صحافت اور ادب سے تعلق رکھنے والے افراد بھی شریک ہوے اور علامہ اقبال فورم کے لیے کام کرنے کے لیے خواجہ عبدل الوحید کی کاوشوں کو سراہا اور خراج تحسین پیش کیا ۔ روبینہ شاہین، نازیہ بٹ ، ریحانہ عثمانی اور دیگرنے بھی اس تقریب میں شرکت کی۔