ڈولفن ٹیم 07 نے دوران پٹرولنگ دو کس مشکوک افراد بسواری موٹر سائیکل کو کشمیر روڈ پررکنے کا اشارہ کیا جنہوں نے ٹیم کی جانب پسٹل لہراتے ہوئے بائیک بھگا دی۔جن کو تعاقب کرکے گرفتار کیا۔تلاشی لینے پر ملزمان کے قبضہ سے 03پسٹل 30بور ان لوڈ کرنے پر 02عدد میگزین، 02موبائل فون، نقدی 1300 روپے اور کچھ اوزار برآمد ہوئے ریکارڈ چیک کرنے پر دونوں ملزمان رابری اور چوری کے مقدمات میں ریکارڈ یافتہ نکلے جنہوں نے دوران دریافت کچھ دن قبل کشمیر روڈ پر واردات کی تھی
( رپورٹ اسیسٹنٹ بیورو چیف فیصل آباد علی ریحان )