
لاہور (رپورٹ ای این آئی)لاہور
ستوکتلہ کالج روڈ پر 23 سالہ خاتون کی مبینہ خودکشی
ستوکتلہ کے علاقے کالج روڈ پر 23 سالہ خاتون نے گھریلو حالات سے دلبرداشتہ ہو کر مبینہ طور پر گلے میں پھندا ڈال کر خودکشی کر لی۔ایدھی ترجمان
متوفیہ کی شناخت کرن زوجہ محمد فیاض کے نام سے ہوئی ہے۔ایدھی ترجمان
اطلاع ملتے ہی پولیس اور تحقیقاتی ادارے موقع پر پہنچے، شواہد اکٹھے کر کے قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا۔
پولیس کارروائی کے بعد ایدھی رضاکاروں نے لاش کو مردہ خانے منتقل کر دیا۔
