لیاقت آبادپولیس کی کارروائی CCTV کی مدد سے موٹر سائیکل لفٹنگ میں ملوث ملزم گرفتار ایس ایس پی ذیشان شفیق صدیقی ڈسٹرکٹ سینٹرل
جناب ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل کی موٹر سائیکل لفٹرز کے خلاف کریک ڈاؤن کی ہدایات پر لیاقت اباد پولیس کا ایکشن جاری۔ ایس ایس پی ذیشان شفیق صدیقی ڈسٹرکٹ سینٹرل
ملزم کو سندھی ہوٹل رضوان پارک اے ایریا لیاقت آباد سےگرفتار کیا گیا ہے ۔ ایس ایس پی ذیشان شفیق صدیقی ڈسٹرکٹ سینٹرل
گرفتار ملزم کی شناخت محمد حسن ولد شمیم خان کے نام سے ہوئی ہے۔ ایس ایس پی ذیشان شفیق صدیقی ڈسٹرکٹ سینٹرل
ملزم لیاقت آباد میں موٹر سائیکل لفٹنگ میں ملوث ہے جسکو CCTV فوٹیج میں موٹر سائیکل چوری کرتے ہوئے دیکھا گیا تھا اور لیاقت آباد پولیس کو مطلوب تھا ۔ ایس ایس پی ذیشان شفیق صدیقی ڈسٹرکٹ سینٹرل
ملزم کے قبضے سے موٹر سائیکل نمبر KMX-2010 جوکہ تھانہ لیاقت آباد کے مقدمہ الزام نمبر 523/2024 بجرم دفعہ 381-A ت پ کی سرقہ شدہ ہے برآمد ہو ئی ہے ۔ ایس ایس پی ذیشان شفیق صدیقی ڈسٹرکٹ سینٹرل۔