منڈی بہاوالدین ( میاں شریف زاہد )تمام عاشقانِ مصطفی ﷺ کو عید میلاد النبی ﷺ بہت بہت مبارک ہو ۔ منڈی بہاؤالدین پچھلی روایات کو جاری رکھتے ہوئے مرکزی انجمن تاجران (رجسٹرڈ) کے عہدداران جشن عید میلادالنبی کے جلوس کی قیادت کرتے ہوئے چاروں طرف نور چھایا آقا کا میلاد آیا
سرکار کی آمد مرحبا
12ربیع الاول 2024
تمام امت مسلمہ کو نبی آخرالزماں حضرت محمد ﷺ کی ولادت باسعادت کی نسبت سے عید میلاد النبی بہت بہت مبارک ہو، 12 ربیع الاول کا دن وہ مبارک دن ہے جب اللہ تعالی نے روزِ محشر تک بنیِ نوع انسان کی رہنمائی کیلئے پوری انسانیت کو ایک کامل ہدایت کا نور عطا کیا، امت مسلمہ اور پاکستان آج جن چیلنجز کا سامنا کر رہےہیں، ان کا حل نبی اکرم ﷺ کی تعلیمات میں موجود ہے،آج کے دن ہم دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ اہل فلسطین اور اہل کشمیر کو آزادی عطا فرمائیں،آمین ثم آمین.