منڈی بہارالدین( میاں شریف زاہد )ڈسڑکٹ پولیس آفیسر منڈی بہاوالدین احمد محی الدین کی ہدایت پر زیر نگرانی ڈی ایس پی ملکوال سرکل غلام جعفر چھینہ ایس ایچ او تھانہ میانہ گوندل رضا الہی بٹ اور ان کی ٹیم ملک منیر ایس آئی کی زبردست کاروائی ڈکیت گینگ گرفتار لاکھوں مالیت کا مال مسروقہ برآمد ضلع بھر میں ہونے والی ڈکیتیوں چوریوں اور دیگر جرائم میں ملطوب بین الاضلاعی ڈگیٹ گینگ عثمان عرف عثمانو جو کہ خوشاب کلرکہار اور دیگر اضلاع میں ڈکیتی چوری اور دیگر سنگین وارداتوں میں ملوث تھے گرفتار ملزمان کےقبضہ سے جدید ترین آتشی اسلحہ ٹریکٹر پک اپ موٹر سائیکلیں نقدی اور دیگر قیمتی سامان برآمد مالکان کے حوالے کر دیا گیا ہے پر ہجوم پریس کانفرنس میں ایس ایچ او میانہ گوندل رضاءالہی نے مزید کہا کہ ملزمان سے مزید تفتیش جاری ہے مزید اہم انکشافات متوقع ہیں