مندی بہاوالدین (میا ں شریف زاہد ) منڈی بہاوالدین میں ریجنل پولیس آفیسر طیب حفیظ چیمہ نے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر احمد محی الدین کے ہمراہ تھانہ بھاگٹ کی نئی عمارت کا افتتاح کیا۔ آر پی او طیب حفیظ چیمہ نے اس موقع پر کہا کہ نئی عمارت کے افتتاح کا مقصد علاقے میں امن و امان کو مزید بہتر بنانا اور عوام کو فوری انصاف فراہم کرنے کے لیے پولیس کی استعداد کار کو بڑھانا تھا*