منڈی بہاوالدین ( میاں سریف زاہد )مندی بہاوالدین میں بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے مینٹیننس کے نام پر کئی سالوں سے مہینے میں 10سے 15دن بجلی مسلسل بند،شہری اور دیہی علاقوں میں بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ سے گھریلو صارفین کے علاوہ کاروباری طبقہ بھی پریشان یے،