منڈی بہاوالدین ( میاں شریف زاہد )تحصیل ملکوال کے علاقہ بار موسیٰ میں نامعلوم چور زمیندار کی لاکھوں روپے مالیت کی چار گائے لے گئے،
گائے ڈیرہ پر مویشی باڑہ میں بندھی تھیں چور لوڈر گاڑی میں ڈال کر لے گئے، پولیس نے تفتیش شروع کر دی ہے