منڈی بہاوالدین ( میاں شریف زاہد ) رانا قرار حسین پریس فوٹو گرافر مرحوم کی نماز جنا،ہ قائد اعظم گراوند میں ادا کی گئی نماز جنازہ حضرت صاحبزادہ پیر سید محمد افتخار حیدر سجادہ نشین آستانہ عالیہ گڑھا ہاشم شریف نے پڑھائی ۔نماز جنازہ میں علماء ء مشائخ۔۔سیاست دانوں۔ صنعتکاروں ۔افسران ۔صحافیوں ۔تاجروں ۔مذہبی رہنماوں ۔کسانوں ۔وکلاء ۔این جی اوز ۔سول سوسائٹی۔ عزیزو اقارب ۔دوست احباب اور عوام نے بھاری تعداد میں شرکت کی امید میں اجتماعی دعائے ۔مغفرت کی گئی ۔مرحوم کو مرکزی قبرستان منڈی بہاوالدین میں آہوں سسکیوں کے ساتھ سپرد خاک کر دیا گیا ہے