منڈی بہاوالدین ( ای این آئی ) فیض آباد بچوں سے زیادتی اسکینڈل سابقہ کونسکر رانا محمد علی نے اپنے بیٹے کو پولیس حراست میں دے کر اپنے سیاسی مخالفین کو زبردست جھٹکا دینے کیساتھ ساتھ یہ بھی پیغام دیا ہے کہ جو بھی قصوروار ہوگا سزا پائے گا۔ حالانکہ کہ ایسے حالات میں اپنے جوان بیٹے کو اپنے ہی ہاتھوں قانون کے حوالے کر دینا کوئی عام فہم بات نہیں ہے۔ لحاظہ اب سیاسی مخالفین کو بھی چاہیے کہ بیٹے کی وجہ سے والد پر نشانہ لگانے سے بہتر ہے کہ سیاسی میدان میں ہی انکا مقابلہ کریں