منڈی بہاودین ( میاں شریف زاہد )مرکزی انجمن تاجران و کالج کونسل ملکوال شکریہ ادا کرتے سی ایم پنجاب مریم نواز شریف اور چوہدری ناصر اقبال بوسال صاحب کا جن کی کوششوں سے ملکوال کالج کو ایسوسی ایٹ کالج سے اپ گریڈ کر کے گریجویٹ کر دیا اور ساتھ ہی ملکوال اور گردو نواح کی بچیوں کی لیے ایک بس کا تحفہ دیا ہم پرنسپل صاحبہ کو مبارکباد پیش کرتے ہیں جنکی محنت سے ملکوال کالج کو ترقی ملی آپ نے ملکوال کی بیٹی ہونے کے ناطے آپ نے ملکوال سے اور اپنے ادارے سے محبت کا ثبوت دیا ہم مرکزی انجمن تاجران اور اہلیان ملکوال سی ایم پنجاب اور اپنے ہر دلعزیز قائد کے بے حد مشکور ہے۔ منجانب خرم شہزاد بھلر نائب صدر مرکزی انجمن تاجران و ممبر کالج کونسل گرلز ایسوسی ایٹ کالج ملکوال