منڈی بہاوالدین ( میاں شریف زاہد سر پرست اعلی ا رفتار نیوز ) مرکزی جامع مسجد محمدیہ لاری اڈا میں ایک عظیم الشان محفل میلاد منعقد ہوئی جس میں خصوصی بیان حضرت مولانا شمریز اقبال عطاری جامعۃ المدینہ لاہور کا ہو ا تلاوت قران پاک قاری علی احمد رضا نے کی اور نعت رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا شرف حاصل کیا قاری محمد زوہیب عطاری ک نے کی اور اس کے بعد خصوصی بیان حضرت علامہ مولانا شمریز اقبال عطاری جامعۃ المدینہ لاہور نے کیا اور آپ نے محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی زندگی کے بارے میں بہت ہی خوبصورت بیان کیا اور آخر میں قاری محمد وقار ا جماعتی دعائے خیر کی اور آخر میں آنے والے عاشقان رسول کو لنگر بھی دیا گیا۔