منڈی بہاءالدین میاں شریف زاہد ) میں چور ڈاکو بے لگام آئے روز موٹر سائیکل چھیننے کی وارداتیں بڑھنے لگیں رات کو چور اندھیرے کا فائدہ اٹھا کر دیوار توڑ کر موبائل شاپ سےُ لاکھوں کے موبائلز فونز اور سارھے 5 لاکھ نقدی لوٹ کر فرار ھو گیا پولیس مصروف تفتیش ہے