منڈی بہاولدین (میاں شریف زاہد ) اعڈسٹرکٹ پولیس افیسر احمد محی الدین کی قیادت میں صدر سرکل کی بڑی کاروائی تھانہ سٹی صدر سول لائن نے کروڑوں روپے مالیتی نقدی طلائی زیورات گاڑیاں موٹرسائیکلیں رکشے نقدی جدید اسلحہ برامد کر کے مختلف گینگ کو گرفتار کر کے مقدمات درج کر لیے ہیں