منڈی بہاوالدین ( میاں شریف زاہد )سپیریئر کالج گوجرہ ضلع منڈی بہاءالدین کے ہونہار طالب علم علی حمزہ نزیر نے ایم ڈی کیٹ امتحان 2024ء میں ضلع منڈی بہاءالدین کی سطح پہ پہلی اور پاکستان بھر میں چوتھی پوزیشن حاصل کرلی، علی حمزہ نزیر نے 200 میں سے 196 نمبر حاصل کئے۔