منڈی بہاوالدین( میاں شریف زاہد )پھالیہ کے ہمارے ایک سفید پوش بھائی جن کے بیٹے کا مہینے تک جگر ٹرانسپلاٹ ہے سندھ کے شہر گمبٹ میں جگر کے ایک سپیشل ہاسپٹل کے ڈاکٹرز نے ایک مہینے کا ٹائم دیا ہے 80 لاکھ ٹوٹل خرچہ ہے جس میں سے 50 لاکھ ہاسپٹل انتظامیہ ادا کرے گی 30 لاکھ روپے کا بندوبست کرنا ہمارے انتہائی شریف النفس اور مڈل کلاس فیملی سے تعلق رکھتے ہیں اور پھر اولاد کس کو پیاری نہیں ھوتی کوئی بھی بھائی کوئی ویلفیئر سوسائٹی کسی ویلفیئر سوسائٹی کا سربراہ پوسٹ سے گزرے تو ضرور رابطہ کرے جتنا کوئی کر سکتا ھو متعلقہ بھائی سے ڈائریکٹ رابطہ کرا دیا جائے گا آپ اپنے طور پر انکوائری بھی کر سکتے ہیں