گجرات -ڈاکٹر جاوید اقبال شیخ ( سکن سپشلسٹ) لالہ موسی کا اپنے گجرات کلینک سروس موڑ پرگن مینز کی موجودگی میں اپنے چھوٹے بھائی شیخ اجمل ایڑووکیٹ کے ساتھ انتہائی ناروا سلوک قتل کرنے کی دھمکیاں بندوقوں کے بھٹ مارے گے لاتوں مکوں سے مارا پیٹا گیا۔نیچے بٹھا کر معافی مانگنے پر مجبور کیا گیا پولیس اور اعلی افسران سے کاروائی کی اپیل ۔وجہ عناد جائداد کا تنازعہ ۔۔ڈاکٹر صاحب اپنے بھائی کو حصہ نہیں دینا چاہتے