منڈی بہاوالدین ( میاں شریف زاہد سر پرست اعلی ا رفتار نیوز ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر منڈی بہاؤالدین احمد محی الدین نے جامع مسجد محمدیہ میں نماز جمعہ ادا کی بعد از نماز جمعہ کھلی کچہری لگائی اور عوامی مسائل سنے اور موقع پر مسائل کئے اور متعلقہ ایس ایچ کو اوز دیگر عوامی مشکلات حل کرنے کی قانون کے مطابق ہدایت کی اس کر علاوہ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر منڈی بہاؤالدین احمد محی الدین نے تھانہ میانہ گوندل میں کھلی کچہری لگائ عوامی مسائل سنے اور موقع پر احکامات صادر کئے
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر منڈی بہاؤالدین احمد محی الدین نے جامع مسجد محمدیہ میں نماز جمعہ ادا کی بعد از نماز ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر منڈی بہاؤالدین احمد محی الدین نے تھانہ میانہ گوندل میں کھلی کچہری لگائ عوامی مسائل سنے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر منڈی بہاؤالدین احمد محی الدین نے تھانہ گوجرہ میں کھلی کچہری لگائ عوامی مسائل سنے اور انہیں حل کرنے کا متعلقہ افسران کو حکم دیا عوامی کچہریوں میں عوام نے گہری دلچسپی لی اور بھر پور شرکت کی۔