سکرنڈ(رپورٹ ولی محمد بھٹی)
ڈپٹی کمشنر شہید بینظیرآباد شہریار گل میمن کی ہدایات پر اسسٹنٹ کمشنر قاضی احمد کا اینٹوں کے بھٹوں کا دورہ
اسسٹنٹ کمشنر ارسلان چودہری نے قاضی احمد اور نواب ولی محمد میں اینٹوں کے بھٹوں کا دورہ کرکے قیمتوں کا جائزہ لیا
اسسٹنٹ کمشنر کی جانب سے اینٹوں کے بھٹے مالکان کو انتظامیہ کی جانب سے مقرر کردہ قیمتوں پر اینٹیں فروخت کرنے کی ہدایات