ڈیرہ غازی خان(ڈاکٹر بلال لودھی بیوروچیف)جمعیت علماءاسلام کے مرکزی رہنما نومنتخب ضلعی سیکرٹری جنرل مولانا قاری جمال عبدالناصر پیرطریقت مولانا اسعد حبیب شاھجمالی مولانا شاھد ندیم نے میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ قوم نظام مصطفی کیلئے مولانا فضل الرحمن کو مضبوط کرے مفتی محمود کی خدمات تاقیامت یاد رکھی جائیں گی مولانا اسعد محمود نے قومی اسمبلی کے فلور پر مدارس کی ترجمان کرکے فرمانبردار جانشین ھونے کا اعزاز حاصل کرلیا جمعیت علماء اسلام ملک بھر کی طرح پنجاب میں بھی شیخ الحدیث مولانا محمودمیاں سیکرٹری جنرل حافظ نصیر احمد احرار کی قیادت میں ظلم سےبغاوت مظلوم کی حمایت اللہ کی زمیں پر اللہ کےنظام کیلئے مضبوط صف بندی کا اعلان کر کی ھے پنجاب بھر کے نومنتخب عہدیداران یونین کونسل سے تحصیل اضلاع اور صوبائی عہدیداران کو مبارکباد پیش کرتا ہوں دعا ھے اللہ تعالی تمام نومنتخب عہدیداران سے قرآن وسنت کے نفاذ کے لیے شاندار خدمات سرانجام دینے کی توفیق عطا فرمائے آمین خصوصا قائد پنجاب حافظ نصیر احمد احرار کی اللہ تعالٰی قدم قدم حفاظت فرمائے فحاشی عریانی جوا نشہ شراب کلچر کیخلاف مضبوط صف بندی کرکے کردار ادا کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین