کراچی ڈسٹرکٹ سٹی: کلری پولیس کا دوران پیٹرولنگ ملزم آمنا سامنا۔ شدید فائرنگ کے بعد ملزمان زخمی حالت میں گرفتار ۔ رپورٹ : محمد حسین سومرو
کراچی: فائرنگ تبادلے کے نتیجے میں ملزم زخمی حالت میں گرفتار, ملزم سے اسلحہ بمعہ راؤنڈز برآمد.
کراچی: ملزم کی شناخت نواز علی کے نام سے ہوئی ہے.
کراچی: فائرنگ کا تبادلہ علاقہ تھانہ کلری کی حدود میں پیش آیا.
کراچی: ابتدائی معلومات کے مطابق ملزم اس سے قبل بھی غیر قانونی اسلحہ کے مقدمہ میں گرفتار ہوکر جیل جا چکا ہے.
کراچی: زخمی ملزم کو برائے علاج و معالجہ ہسپتال منتقل کیا جا رہا ہے.
کراچی: ملزم کا سابقہ کریمنل ریکارڈ و دیگر قانونی کاروائی عمل میں لائی جا رہی ہے.