کراچی: کورنگی بھٹائی کالونی پولیس کی خفیہ اطلاع پر کارروائی، ؛ محمد حسین سومرو
کراچی: اسٹریٹ کرائم کی متعدد وارداتوں میں ملوث دو ملزمان گرفتار، پولیس
کراچی: ملزمان سے اسلحے دو پستول، موبائل اور ایک مسروقہ موٹرسائیکل برآمد، پولیس
کراچی: ملزمان اسلحے کے زور پر شہریوں سے موبائل فون اور نقدی بھی چھینتے تھے،
کراچی: گرفتار ملزمان کی شناخت سائرس اور حسن کے نام سے ہوئی، پولیس
کراچی: ملزمان عادی جرائم پیشہ نکلے ملزمان کا سابقہ ریکارڈ بھی موجود ہے، پولیس
کراچی: ملزمان منشیات اور موٹرسائیکل چوری میں بھی گرفتار ہوچکے ہیں، پولیس
کراچی: ملزمان کے خلاف تھانہ زمان ٹاؤن میں مقدمہ درج کرلیا گیا، ترجمان کورنگی پولیس