منڈی بہاوالدین (۔میاں شریف زاہد ) گورنمنٹ ہائی سکول جھو لا نہ سے کمپیوٹر، پرنٹر، یو پی ایس، بیٹریاں چوری
گورنمنٹ ہائی سکول جھولانہ میں چوری کی واردات. گورنمنٹ ہائی سکول سے کمپیوٹر، پرنٹر، یو پی ایس، بیٹریاں چرا کر فرار ہو گئے.