منڈی بہاوالدین( ای این آئی )
کٹھیالہ شیخاں کا رہائشی شاہد بجلی چوری کر کے فصلوں کو سیراب کرتا تھا چند روز قبل اسے محکمہ واپڈا کی ٹیم نے رنگے ہاتھوں پکڑ لیا اور تھانہ کٹھیالہ شیخاں میں مقدمہ درج کروادیا ، ملزم شاہد اقبال کو محکمہ کی طرف سے 125000 ایک لاکھ پچیس ہزار روپے جرمانہ کر دیا گیا جو موصوف نے جمع کروا دیا ہے ۔
