
ای این آئی نیوز ایجنسی کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر ہیلتھ اینڈ ایجوکیشن محمد آصف قریشی کی رپورٹ کے مطابق کراچی بنارس چوک سے ایک شخص کی لاش ملی ہے موت کی وجہ نامعلوم ہو سکی لاش کو ایدھی رضاکاروں نے ایدھی ایمبولنس کے ذریعے فوری طور پر سراپ گوٹھ سرد کھانے میں فوری طور پر منتقل کر دیا گیا ہر خبر سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے چینل کو دیکھتے رہیے
