
کراچی : (رپورٹ : محمد حسین سومرو )
ایس ایس پی اے وی ایل سی خالد مصطفیٰ کورائی کی زیرنگرانی اے وی ایل سی پولیس نارتھ ناظم اباد ڈویژن کی خفیہ اطلاع پر کامیاب کاروائی، اطلاح کے مطابق گرفتار ملزم کی شناخت علی نواز ولد محمد اسلم کے نام سے ہوئی جبکہ ملزم کے قبضے سے ملنے والی گاڑیوں میں سوزوکی الٹو اور سوزوکی ہائی روف شامل ہے
برامد سوزوکی الٹو ملزم اور اس کے ساتھی نے چار روز قبل تھانہ بلال کالونی کے علاقے سے چوری کی تھی جبکہ سوزوکی ہائی روف ایک ہفتہ قبل تھانہ پیر اباد کی حدود سے چوری کی تھی
ملزم کا ساتھی عمیر تاحال مفرور ہے جس کی گرفتاری کے لیے کوششیں جاری ہیں جبکہ ملزم سے ابتدائی تفتیش کے مطابق ملزمان چوری شدہ گاڑیوں کو نوشہرہ فیروز لے جا کر فروخت کیا کرتے تھے
گرفتار ملزم اور اس کا ساتھی اس سے قبل بھی اسی نوعیت کے متعدد وارداتیں کر چکے ہیں جس کا صادقہ کریمنل ریکارڈ درزیل ہے

Previous Criminal Record of Accused Ali Nawaz
1)FIR # 572/2022, US: 397,34 PPC, PS HYERI MARKET
2)FIR# 576/2022, US: 23(1)A SAA, PS HYERI MARKET
3) FIR # 112/2024, US: 381-A PPC, PS GOBAL TOWN
4)FIR # 462/2024, US: 381-A PPC, PS JOHRABAD
5)FIR # 359/2024, US: 381(A) PPC, PS NEW KARACHI
6)FIR # 432/2024, US: 381(A) PPC, PS KH.AJMAR NAGRI
7)FIR # 815/2024, US: 381-A PPC, PS SHARA-R-FAISAL
8)FIR # 1076, US: 381-A PPC, PS SACHAL
9)FIR # 25/2026, US: 381-A, PS NEW KARACHI
10)FIR # 10/2026, US: 381-A, PS JOHRABAD
گرفتار ملزم سے مزید تفتیش کا عمل جاری ہے جبکہ گینگ میں شامل مزید ملزمان کی گرفتاری بھی جلد متوقع ہے
