
انتہائی خطرناک و مطلوب افغان ڈکیت گروہ کے 6 کارندے مارے گئے ۔
کراچی:( رپورٹ: محمد حسین سومرو) کیماڑی پاک کالونی پولیس کا انتہائی مطلوب 9 رکنی افغان ڈکیت گروہ سے فائرنگ کا تبادلہ، امجد شیخ
کراچی: شدید فائرنگ کے تبادلے میں 6 ملزمان ہلاک جبکہ چوکی انچارج اور ایک پولیس اہلکار زخمی، امجد شیخ
کراچی: ملزمان سے 6 عدد پستول بمعہ ایمونیشن، ایک رائفل اور دو موٹرسائیکلیں برآمد ہوئی، امجد شیخ
کراچی: دو طرفہ فائرنگ کا تبادلہ پاک کالونی کے علاقے آبادکاری کے قریب ہوا، ایس ایس پی امجد شیخ
کراچی: ہلاک ملزمان کی شناخت اور سابقہ مجرمانہ ریکارڈ بھی حاصل کرلیا گیا، امجد شیخ
کراچی: ہلاک ملزمان کی شناخت نقیب اللہ، عبدالباری، اللہ داد اور محبیب اللہ جبکہ دیگر کی چیک کی جارہی ہے، ایس ایس پی کیماڑی
کراچی: ہلاک ملزمان تین مقتولین بھائیوں کے قتل میں ملوث تھے، ایس ایس پی کیماڑی امجد شیخ
کراچی: پاک کالونی پولیس نے خفیہ اطلاع پر حسرت موہانی کالونی کے علاقے میں چھاپہ مارا، امجد احمد شیخ
کراچی: چھاپے کے دوران افغان ڈکیت گروہ نے پولیس پر شدید فائرنگ کی، امجد شیخ
کراچی: پولیس کی جوابی فائرنگ سے 6 ڈکیت ملزمان مارے گئے، ایس ایس پی کیماڑی
کراچی: ڈکیتوں کی فائرنگ سے چوکی انچارج جان شیر اور اہلکار بازو پر گولی لگنے سے زخمی ہوا، امجد شیخ
کراچی: کیماڑی ہارون آباد میں 20 جنوری کو انتہائی دلخراش واقعہ پیش آیا تھا، امجد شیخ
کراچی: ملزمان نے گھر میں گھس کر تین سگے بھائیوں کو قتل جبکہ دو کو زخمی کیا تھا، امجد شیخ
کراچی: مقتولین میں اسداللہ, سمیع اللہ، اکرام اللہ جبکہ زخمی امیر عبداللہ اور شفیع اللہ شامل ہیں، ایس ایس پی کیماڑی
کراچی: ملزمان کا گروہ متعدد ہاؤس رابری، ڈکیتی اور شہریوں سے رقم چھیننے میں ملوث تھا، امجد شیخ
کراچی: ملزمان پر ڈکیتی، اقدام قتل، پولیس پر فائرنگ اور اسلحے کے مقدمات درج ہیں، امجد شیخ
کراچی: گروہ کے دیگر دو ملزمان ولی اور حیات پاک کالونی پولیس کے ہاتھوں پہلے ہی گرفتار ہوچکے ہیں، امجد شیخ
کراچی: ہلاک ملزمان کا گروہ ماڑی پور گھر میں ڈکیتی میں بھی پولیس کو مطلوب تھا، امجد شیخ
کراچی: ملزمان نے ماڑی پور میں گھر سے ایک کروڑ سے زائد رقم ، موبائل فون اور طلائی زیوارات لوٹے تھے، امجد شیخ
کراچی: واقعے کا مقدمہ 19 جنوری کو تھانہ ماڑی پور میں درج ہوا تھا، ایس ایس پی کیماڑی
کراچی: ہلاک ملزمان کا مزید ریکارڈ اور قانونی کارروائی عمل میں لائی جارہی ہے، امجد احمد شیخ
*ملزمان کا سابقہ کریمنل ریکارڈ درج ذیل ہے۔*
ہلاک ملزمان کا گروہ تھانہ ماڑی پور کے ہاؤس رابری کے مقدمہ 14/26 میں بھی پولیس کو مطلوب تھا،
گروہ کے دیگر دو ملزمان محمد ولی اور حیات پہلے ہی پاک کالونی پولیس کے ہاتھوں پولیس مقابلے میں مقدمہ الزام نمبر 57/25 بجرم دفعہ 353/324/34 میں گرفتار ہوکر جیل جا چکے ہیں،
*1- نقیب اللہ ولد نثار احمد*
1. مقدمہ الزام نمبر 234/19 بجرم دفعہ 395/452 تھانہ ماڑیپور۔
2. مقدمہ الزام نمبر 262/19 بجرم دفعہ 395 تھانہ مدینہ کالونی کالونی
3. مقدمہ الزام نمبر 293/19 بجرم دفعہ 395 تھانہ ماڑیپور
4. مقدمہ الزام نمبر 04/20 بجرم دفعہ 23(I)A تھانہ ماڑیپور۔
5. مقدمہ الزام نمبر 09/20 بجرم دفعہ 23(I)A تھانہ ایس آئی یو۔
*2- اللہ داد ولد خداد داد*
1. مقدمہ الزام نمبر 293/19 بجرم دفعہ 395 تھانہ ماڑیپور
2. مقدمہ الزام نمبر 04/20 بجرم دفعہ 23(I)A تھانہ موڑیپور
3. مقدمہ الزام نمبر 06/20 بجرم دفعہ 23(I)A تھانہ ایس آئی یو۔
4. مقدمہ الزام نمبر 10/20 بجرم دفعہ 325 تھانہ موڑیپور۔
5. مقدمہ الزام نمبر 140/19 بجرم دفعہ 392/397/337A تھانہ موچکو
6. مقدمہ الزام نمبر 234/19 بجرم دفعہ 395/452 تھانہ موڑیپور
7. مقدمہ الزام نمبر بجرم دفعہ تھانہ پاک کالونی
*3- عبدلباری ولد والدین*
1. مقدمہ الزام نمبر 234/19 بجرم دفعہ 395/452 تھانہ موڑیپور
2. مقدمہ الزام نمبر 262/19 بجرم دفعہ 395 تھانہ مدینہ کالونی۔
3. مقدمہ الزام نمبر 293/19 بجرم دفعہ 395 تھانہ ماڑیپور
4. مقدمہ الزام نمبر 04/20 بجرم دفعہ 23(I)A تھانہ موڑیپور
5. مقدمہ الزام نمبر 07/20 بجرم دفعہ 23(I)A تھانہ ایس آئی یو۔
6. مقدمہ الزام نمبر 14020 بجرم دفعہ 392/397/34 تھانہ موچکو۔
*4- احمداللہ ولد محمد اسماعیل*
1. مقدمہ الزام نمبر 140/19 بجرم دفعہ 392397/34 تھانہ موچکو۔
2. مقدمہ الزام نمبر 234/19 بجرم دفعہ 395/452 تھانہ ماڑیپور۔
3. مقدمہ الزام نمبر 293/19 بجرم دفعہ 395 تھانہ ماڑیپور
4. مقدمہ الزام نمبر 04/20 بجرم دفعہ 23(I)A تھانہ ماڑیپور
5. مقدمہ الزام نمبر 05/20 بجرم دفعہ 23(I)A تھانہ ایس آئی یو۔
6. مقدمہ الزام نمبر 10/20 بجرم دفعہ 325 تھانہ موڑیپور
۔
