
ای این آئی نیوز ایجنسی کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر ہیلتھ اینڈ ایجوکیشن محمد آصف قریشی کی رپورٹ کے مطابق امروز مورخہ 24 جنوری 2026 بروقت1544 بجے بمقام اورنگی ٹان گلشن بہار نزد تارا مال بالا مقام سٹی مزامت میں فائرنگ سے ایک شخص سر میں گولی لگنے سے شدید زخمی حالت میمن بذریعہ چھیپا ایمبولنس کے ذریعے عباسی شہید ہسپتال لایا گیا جس کو فرسٹ ایڈ دے کر فورا آغاخان ریفر کیا گیا شناخت 1 بنام اویس ولد اکمل عمری 22سالہ تھانہ پاکستان بازار
